:فیصل آباد
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول،وائس چیئرمین ڈاکٹر انوار احمد راول آف سندھ، سینٹرل کوآرڈینیٹر انجینیئر محمد عباس راول،سینیئر رہنما چوہدری شوکت علی راول، ممبران مشاورتی کمیٹی پنجاب بابا محمد اکرم راول،ڈاکٹر ندیم حسین راول،سینیئر رہنما حکیم وارث علی راول،کرامت علی راول ایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے شاہد لطیف راول کی رہائش گاہ پر اس کی عیادت کرتے ہوئے۔
:ڈجکوٹ
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول،صوبائی صدر پنجاب انجینیئر محمد عباس راول، مرکزی ترجمان راشد علی راول، سینیئر رہنما و ممبر سپریم کونسل پاکستان چوہدری شہزاد پہلوان راول،نائب صدر حکیم ارشد سعید راول،سینیئر رہنما حاجی لیاقت علی راول،طارق محمود راول حافظ آبادی ڈجکوٹ میں چوہدری یاسر امین راول کی رہائش گاہ پر منعقدہ میٹنگ میں شریک ہیں اس موقع پر ڈاکٹر منیر احمد راول،صدام حسین،راول ذیشان راول،علی رضا راول،غفران راول و دیگر راول فیملی کے افراد نے بھرپور شرکت کی۔
:فیصل آباد
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول،صوبائی صدر پنجاب انجینیئر محمد عباس راول، ترجمان راشد علی راول،ممبر مشاورتی کمیٹی پنجاب ڈاکٹر ندیم حسین راول،سینئر رہنما حکیم وارث علی راول،نائب صدر پنجاب حکیم ارشد سعید راول،طارق محمود قادری راول، محمد عمران راول و دیگر چوہدری محمد ادریس راول کی رہائش گاہ پر راول ویلفیئر پاکستان کا پیغام پہنچاتے ہوئے اس موقع پرچنیوٹ سے راحیل راول اور حیدر ادریس راول،ذیشان راول بھی موجود ہیں۔
:سمندری
ممبر مشاورتی کمیٹی پنجاب بابا محمد اکرم راول،سینیئر رہنما سائیں راشد علی راول،زین علی راول،بانی و چیئرمین راول ویلفیئر پاکستان محمد اعظم رضا راول سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے اس موقع پر راول ویلفیئر پاکستان کی تنظیمی باڈی کو مزید فعال اور منظم بنانے کیلئے مشاورت کی گئی۔
:فیصل آباد
سینیئر رہنما راول ویلفیئر پاکستان حاجی لیاقت علی راول،سیاسی رہنما طارق محمود قادری راول،شجاعت علی ناظم راول،صدام حسین راول،کرامت علی راول،محمد عمران راول،حکیم وارث علی راول،ڈاکٹر عدنان راول کو راول ویلفیئر پاکستان کی جانب سے ڈویژنل ذمہ داریاں ملنے پر انہیں پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔
:گوجرہ
ضلعی صدر حاجی کامران ظفر راول کی رہائش گاہ پر تنظیمی امور کے حوالے سے خصوصی اجلاس،راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول،سینٹرل کوآرڈی نیٹر و صوبائی صدر پنجاب انجینیئر محمد عباس راول، جنرل سیکرٹری چوہدری جعفر حسین راول،ممبران سپریم کونسل پاکستان چوہدری محمد افضل ناظم راول،چوہدری شہزاد پہلوان راول ترجمان راشد علی راول،سٹی صدر گوجرہ سیف الرحمن راول کی شرکت،راول ویلفیئر پاکستان کا پیغام ہر خاص و عام تک پہنچانے کیلئے نئی حکمت عملی کے تحت بھرپور جدوجہد کرنے کا فیصلہ۔
:سمندری
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر انوار احمد راول آف سندھ، سینٹرل کوآرڈینیٹر انجینیئر محمد عباس راول،ترجمان راشد علی راول،ممبر سپریم کونسل چوہدری شہزاد پہلوان راول کی سمندری آمد کے موقع پر مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول پھولوں کے ہار پہنا کر ان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے۔
:فیصل آباد
سینیئر رہنما راول ویلفیئر پاکستان چوہدری شوکت علی راول آف لائلپوری،بابا چڑی سائیں سرکار کی جانب سے جشن میلاد النبی کے پر مسرت موقع پر مرکزی چیئرمین راول ویلفیئر پاکستان محمد اعظم رضا راول اور ان کی پوری ٹیم کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے اس موقع پر جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کیک کاٹا گیا اور وطن عزیز پاکستان سمیت پورے عالم اسلام کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں،سینٹرل کوآرڈینیٹر صوبائی صدر پنجاب انجینیئر محمد عباس راول، ڈویژنل صدر چوہدری شجاعت حسین راول،سینیئر رہنما حکیم وارث علی راول،بہادر علی راول و دیگر احباب شریک ہیں۔
:گوجرہ
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی ترجمان راشد علی راول، ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ حاجی کامران ظفر راول،ممبر سپریم کونسل آف پاکستان محمد افضل ناظم راول،بابا محمد اکرم راول،سٹی صدر سیف الرحمن راول،محمد عمران راول کی زیر صدارت حاجی محمد رمضان راول کو راول ویلفیئر پاکستان گوجرہ کی ذمہ داریاں ملنے پر پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔اس موقع پر زین علی راول،عابد علی راول، فوجی سجاد راول،خالد محمود راول،محمد سلیم راول،فوجی محمد ارشد راول،عبدالوحید راول،اسامہ راول سمیت راول فیملی کے کثیر تعداد میں افراد موجود ہیں۔
:گوجرہ
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول سینٹرل کوآرڈینیٹرو صوبائی صدر پنجاب انجینیئر محمد عباس راول،جنرل سیکرٹری چوہدری جعفر حسین راول،ممبر سپریم کونسل آف پاکستان چوہدری شہزاد پہلوان راول کا راول ویلفیئر پاکستان کے تنظیمی دفتر کا دورہ ضلعی صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ الحاج چوہدری کامران ظفر راول، مرکزی ترجمان راشد علی راول، ممبر سپریم کونسل محمد افضل ناظم راول،بابا محمد اکرم راول و دیگر راول بھائیوں کی جانب سے پھولوں کے ہار پہنا کر شاندار استقبال کیا گیا اور مرکزی عہدیداران کو تنظیمی امور کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی گئی، مرکزی عہدید داران کی جانب سے گوجرہ ٹیم کو بہترین پرفارمنس پر خصوصی مبارک باد پیش کی گئی۔
:ڈجکوٹ
راول ویلفیئر پاکستان کے مرکزی چیئرمین محمد اعظم رضا راول،وائس چیئرمین ڈاکٹر انوار احمد راول آف سندھ، سینٹرل کوآرڈینیٹر انجینیئر محمد عباس راول کی یاسر امین راول صدر راول ویلفیئر پاکستان ڈجکوٹ کی رہائش گاہ پر آمد راول قوم کی فلاح و بہبود اور ٹائٹل کی سربلندی کے حوالے سے خصوصی تبادلہ خیال اس موقع پر یوتھ صدر صدام حسین راول بھی موجود ہیں۔
:گجرانوالہ
راول ویلفیئر پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری جعفر حسین راول گجرانوالہ کے نواحی علاقے ترگڑی راول میں راول ویلفیئر پاکستان کا پیغام اپنے راول بھائیوں کو پہنچاتے ہوئے اس موقع پر راول فیملی کے کثیر تعداد میں افراد موجود ہیں۔
:سکرنڈ سندھ
راول ویلفیئر پاکستان کے صوبائی صدر سندھ اکبر علی راول،صوبائی جنرل سیکرٹری محمد عدنان اسلم راول"راول ویلفیئر پاکستان کا پیغام سکرنڈ سندھ کے راول بھائیوں تک پہنچاتے ہوئے راول ٹائٹل کو عظیم سے عظیم تر بنانے کیلئے پرعزم ہیں راول بھائیوں کی جانب سے دونوں رہنماؤں اور راول ویلفیئر پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
:گوجرہ
راول ویلفیئر پاکستان کے سینیئر رہنما راشد علی راول کو راول ویلفیئر پاکستان کا مرکزی ترجمان منتخب ہونے پر راول ویلفیئر پاکستان گوجرہ دفتر میں تنظیمی عہدیداران انہیں پھولوں کے ہار پہنا کر مبارکباد پیش کرتے ہوئے۔
:منڈی بہاؤالدین
راول ویلفیئر پاکستان منڈی بہاؤالدین کے نائب صدر محمد نوید راول اور چوہدری امجد فاروق راول"راول ویلفیئر پاکستان کا پیغام دیگر راول بھائیوں تک پہنچاتے ہوئے۔راول ویلفیئر پاکستان کے تمام عہدیداران کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہیں راول برادران منڈی بہاؤالدین کی گفتگو۔
- oppo_35
- oppo_35
- oppo_2
- oppo_2




























































































































































































































































































































































































































































