(ممبرشپ فارم)

Intellectual Property Organization Pakistan Registration  # 308059
Trade Mark Registration  # 621513























    حلف نامہ۔
    میں مسلمان ہوں اور نبی حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کے آخری و حتمی و غیر مشروط خاتم النبین پر ایمان رکھتا/رکھتی ہوں میں ایسے کسی بھی شخص کو نہیں مانتا/مانتی ہوں جو محمد صلى الله عليه وسلم کے بعد لفظ ”نبی“کی کسی بھی تشریح یا کسی بھی ممکنہ حوالے سے نبی ہونے کا دعویٰ کرئے یا نبوت کے ایسے مدعی کو نبی یا مذہبی مصلح،یا مسلمان ہی نہیں مانتا /مانتی ہوں،میں مرزا غلام احمد قادیانی کو جھوٹا نبی سمجھتا/سمجھتی ہوں اوراس کے لاہوری یا قادیانی گروپ سے تعلق رکھنے والے پیرو کاروں کوغیرمسلم سمجھتا/سمجھتی ہوں۔


    حلف نامہ شمولیت۔

    میں راول قوم کی پہلی نمائندہ تنظیم راول ویلفیئر پاکستان کے پروگرام سے مکمل اتفاق کرتا / کرتی ہوں اوراس کے مقاصد اہداف کے حصول کیلئے اپنی جدو جہد جاری رکھوں گا/ گی میں بطورممبر راول ویلفیئر پاکستان کے منشور،ضابطوں کی مکمل پابندی کرؤں گا /گی،واضع رہے کہ ممبر شپ فارم کا مقصد صرف راول فیملی کے حوالے سےذاتی معلومات پرمبنی ریکارڈ جمع کرنا ہے اس فارم کاسیاسی یا دیگر کسی سرگرمی سے کوئی تعلق نہ ہے۔